پی ٹی آئی اِس عمران خان، عمران خان اِز پی ٹی آئی،محمدمالک

"مائنس عمران خان کا تو آپ نے تجربہ کرلیا، جب آپ نے جہانگیرترین اور دوسروں کو ساتھ ملاکر پارٹی بنائی، جہانگیرترین سے بڑا لیڈر کون تھا؟ جہانگیرترین کو نہیں بیچ سکے تو کسی اور کو کیا بیچیں گے؟ یہ تو کلئیر ہے کہ پی ٹی آئی اِس عمران خان، عمران خان اِز پی ٹی آئی۔۔ ووٹر سپورٹ ابھی بھی مضبوط ہے"۔ محمد مالک۔۔"آج تک کسی خواہش یا سرکاری حکم سے کسی کو سیاست سے مائنس کرنا ممکن نہیں ہوا"- مجیب شامی https://twitter.com/x/status/2008853832617676828 ​