اسلام آباد(اوصاف نیوز)بی آئی ایس پی نے اہل گھرانوں کے لیے ایک سادہ اور شفاف رجسٹریشن کا طریقہ کار وضع کیا ہے، سروے کے تحت خاندان کی حیثیت کے مطابق10,500 روپے سے 13,500 روپے تک مالی امداد دی جائے گی۔ یہ سروے ملک کے تمام صوبوں میں جاری ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا […]