بنگلہ دیش: اپوزیشن جماعت بی این پی کے اہم رہنما فائرنگ سے جاں بحق

(اوصاف نیوز)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) سے وابستہ رہنما عزیز الرحمان فائرنگ کے ایک واقعے میں جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق عزیز الرحمان مسبیر، جو بی این پی کی رضاکار تنظیم […]