وزیراعظم رمضان پیکج کے تحت 5 لاکھ خواتین کے ڈیجیٹل والٹس کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(اوصاف نیوز)حکومت نے وزیراعظم رمضان پیکج کے تحت 5 لاکھ خواتین کے ڈیجیٹل والٹس کھولنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی کے وفد نے وزارت آئی ٹی کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیر نے وفد کو […]