2026 کی سب سے بڑی چوری، گھریلو ملازماؤں نے 100 سے زائد تولہ سونا لوٹ لیا

کراچی (08 جنوری 2026): شہر قائد کے علاقے محمد علی سوسائٹی میں رواں سال کی سب سے بڑی چوری کی واردات ہوئی ہے، دو گھریلو ملازمائیں 100 تولے سے زائد سونا لوٹ کر فرار ہو گئیں۔ محمد علی سوسائٹی میں چوری کی ایک بڑی واردات ہوئی ہے جو 2026 کی سب سے بڑی واردات ہے، […]