منافقو / ظالموں کو چاہئے کہ وہ اس دنیا میں ہی سدھر جائیں ؟

منافقو نمونوں ظالموں کو چاہئے کہ وہ اس دنیا میں ہی سدھر جائیں کیونکہ اللّٰہ سب کے کرتوت اعمال دیکھ رھا ھے ایسا نہ ہو کہ انسان منافق / ظالم بن کر دوبارہ اٹھایا جائے اور اس کے کرتوت اعمال اس کو دیکھائے جائیں کیونکہ بیشک اللّٰہ سب کچھ دیکھ رہا ھے اس سلسلے میں ایک آیت نمبر 6 سورہ 58 میں بھی یہی فرمایا گیا ھے (مفہوم) القرآن - سورۃ نمبر 58 المجادلة آیت نمبر 6 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يَوۡمَ يَبۡعَثُهُمُ اللّٰهُ جَمِيۡعًا... Read more