اسلام آباد (اوصاف نیوز)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے تجربہ کار نیٹ ورک پروفیشنلز سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ نادرا کی جانب سے دو اہم اسامیوں پر بھرتی کی جا رہی ہے جن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر (نیٹ ورک انجینئر – کور نیٹ ورکس) اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر (نیٹ ورک انجینئر – روٹنگ اینڈ سوئچنگ) […]