حکومت نے ملک میں تیل سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنا لیا

اسلام آباد(اوصاف نیوز)وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک نے پٹرولیم سیکٹر کی کارکردگی پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ملک میں تیل سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنا لیاہے، منصوبے پر عملدرآمد سے ٹرانسپورٹ اخراجات کم،صارفین کو ریلیف ملے گا، ملک میں اس وقت ڈیزل 100فیصد ٹرانسپورٹ […]