امریکی کوسٹ گارڈ کی جانب سے بحر اوقیانوس میں روسی پرچم والا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کے معاملے میں برطانوی وزارت دفاع کا بیان سامنے آگیا۔ برطانوی وزارتِ دفاع نے جاری کردہ بیان میں امریکی کوسٹ گارڈ کی جانب سے بحرِ اوقیانوس میں روسی پرچم والے آئل ٹینکر کی ضبطی کے آپریشن میں برطانیہ […]