امریکا ویزا پالیسی میں تبدیلی، مزید 25 ممالک کے شہریوں کیلئے 15 ہزار ڈالر تک بانڈ جمع کرنا لازم

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکا نے ویزا بانڈ پروگرام میں بڑے پیمانے پر توسیع کرتے ہوئے مزید 25 ممالک کو بانڈ ادائیگی کا پابند کردیا۔ فہرست میں شامل نئے ممالک میں الجزائر، بنگلہ دیش، کیوبا، نیپال، نائیجیریا، وینزویلا سمیت کئی افریقی، ایشیائی اور لاطینی امریکی ممالک شامل ہیں۔ ان ممالک کے شہریوں کو بی ون اور بی ٹو …