ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری پُرتشدد احتجاج میں مزید شدت آگئی جہاں تازہ احتجاج کے دوران مظاہرین کی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکار جاں بحق 30 زخمی ہو گئے۔ فارس نیوز کے مطابق احتجاج اُس وقت پُرتشدد رنگ اختیار کر گیا جب لردگان شہر میں دکاندار اپنی دکانیں بند کرنے کے بعد بڑی تعداد […]