سالٹ لیک سٹی: امریکا کے سالٹ لیک سٹی شہر میں چرچ کے قریب مشتبہ شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ واقعہ ایک چرچ کے قریب پیش آیا ہے۔ سالٹ لیک سٹی پولیس […]