فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج تمام کثیر الجہتی چیلنجز کا مقابلہ پوری توجہ، پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کے ساتھ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا […]