انہوں نے مبہم بیانیے کی وجہ سے کے پی میں دہشتگردی کا پورا سسٹم قائم کر دیا ہے ! بھٹی بارڈر پہ یہ بیٹھے ہوئے ہیں ؟ مطیع اللہ دہشتگردوں کو پناہ دینا بھی جرم ہے ! بھٹی تو کیا آپریشن پی ٹی آئی خلاف بھی ہو گا ؟ یہی تو ان کو خطرہ ہے ! بھٹی بھٹی صاحب کہاں سے ہیں ؟ شفیع سرگودھا سے تو یہ سرگودھا میں بیٹھ کر بتائیں گے کہ ہم نے صوبے میں کیا کرنا ہے ! شفیع جان https://twitter.com/x/status/2009133891404140643