اسلام آباد (اوصاف نیوز) ملک میں موبائل ورچوئل نیٹ ورک آپریٹرز کیلئے باضابطہ پالیسی کا نفاذ کردیا گیا ، ابتدائی طور پر یہ لائسنس 15 سال کے لیے جاری کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جدید اور سستی موبائل سروسز فراہمی کے اہداف میں اہم پیشرفت سامنے آئی۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پاکستان ٹیلی […]