لاہور (اوصاف نیوز) محکمہ خزانہ پنجاب نے محکمہ صحت کے لیے بجٹ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف شعبوں کو مالی وسائل فراہم کیے گئے ہیں تاکہ طبی سہولیات اور انتظامی امور کو بہتر بنایا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کو مجموعی طور پر 32 ارب روپے جاری کیے گئے […]