روسی بحری جہاز کے عملے کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی جانب سے وینزویلا کی ناکہ بندی سے بچ نکلنے والے روسی بحری جہاز پر قبضے کے بعد ایک بیان جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ جہاز کے عملے کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترجمان وائٹ […]