لاہور میں پولیس کا چھاپہ، پی ٹی آئی کارکن جان کی بازی ہار گیا۔

لاہور میں پولیس کا چھاپہ، پی ٹی آئی کارکن جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس چھاپہ/تحریک انصاف کا کارکن جان کی بازی ہار گیا پولیس نے رات اڑھائی بجے تحریک انصاف کے کارکن راشد یوسف ولد یوسف کی گرفتاری کے لئے ہنجروال کے علاقہ میں چھاپہ مارا اس دوران راشد یوسف کی حالت غیر ہوگئی اسے علاج کے لئے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ کچھ دیر قبل جان کی بازی ہار گیا۔ https://twitter.com/x/status/2009143365934399831 ​