اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کاجول کے ساتھ اپنے موازنے پر اپنی رائے کا اظہار کر دیا۔ حال ہی میں نمرہ شاہد نے نادیہ خان کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اس موضوع پر گفتگو کی۔ نمرہ شاہد کا کہنا …