اسلام آباد (اوصاف نیوز)وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ جائیں گے۔ وزیر اعظم 2 منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، بلوچستان میں 5 دانش سکولوں کا افتتاح بھی کریں گے۔ وزیراعظم صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے ، بلوچستان کی سکیورٹی اور […]