ہمیں آزمایا گیا تو آزمانے والوں کیلئے آزمائش بن جائیں گے، مولانا فضل الرحمان

راولپنڈی (اوصاف نیوز)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے امریکا کے ہاتھ میں اس وقت دنیا کی حکمرانی تو ہے لیکن ایمان کی طاقت نہیں۔ پی آئی اے کی نجکاری کرنے والے حکمران مدراس پر قبضے کی خواہش نہ کریں، ہمیں آزمایا گیا تو ہم آزمانے والوں کیلئے آزمائش بن جائیں […]