بلوچستان: نوکنڈی سے سبی تک 400 ملین ڈالرکی لاگت سے ریلوے ٹریک اپ گریڈکرنےکا منصوبہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ رواں سال اپریل میں شروع ہوجائے گا۔ ریلوے ٹریک کا یہ منصوبہ ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی سے سبی تک چھ سو کلومیٹر طویل ہے جس کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ اپریل میں شروع ہوجائے گا۔ بتایا جارہا ہے کہ 400 ملین ڈالر کا …