لاہور (8 نومبر 2026): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے امام مساجد کو ماہانہ 25 ہزار روپے اعزازیہ دیا جائے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور میں علما اور آئمہ کرام میں اعزازیہ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم […]