سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف بڑے آپریشن کا اعلان

کراچی : صوبائی وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیرصدارت سکھر،لاڑکانہ رینجزمیں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں آئی جی سندھ پولیس اور دونوں ریجنز کے […]