رحمہ زمان پیا دیس سدھارنے کو تیار، شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ رحمہ زمان پیا دیس سدھارنے کو تیار ہیں۔ رخصتی سے قبل شادی کے سلسلے میں مختلف تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ اداکارہ نے گزشتہ روز فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ہلدی اور ڈھولکی کی تصاویر شیئر کر دیں۔ ’منت مراد‘، ’محشر‘، ’میرے سپنے‘، ’بےرخی‘، …