راولپنڈی:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں آزماؤں گے تو ہم تمہارے لئے آزامائش بن جائیں گے اور مدارس تمہارے حوالے نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے راولپنڈی مدرسہ تعلیم القرآن راجہ بازار میں دستار بندی کی تقریب سے خطاب […]