ایشیز سیریز میں بدترین شکست، جیفری بائیکاٹ کے صبر کا پیمانہ لبریز

سڈنی: ایشیز سیریز میں آسٹریلیا سے 1-4 سے بدترین شکست پر انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ کا کہنا تھا کہ انگلینڈ ٹیم اس وقت تک تبدیل نہیں ہوگی جب تک مغرور رجیم کا خاتمہ نہیں ہوگا، برینڈ میکلم، راب کی اور بین […]