اسلام آباد(اوصاف نیوز)نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ کر دیا۔ نیپرا نے یکم جنوری سے بجلی کی اوسط بنیادی فی یونٹ قیمت 1 روپے 79 پیسے بڑھا دی ہے، نیپرا نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف پر فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ نیپرا نے اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو […]