کراچی سے ایک اور ملک کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز

اسلام آباد : بنگلا دیش کی بیمان ایئرلائن  نے کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کا شیڈول جاری کردیا، پہلی براہ راست پرواز 29 جنوری کو روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطے کی بحالی میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ بنگلادیش کی قومی ایئرلائن بیمان […]