’پاکستانی پولیس افسران کو ٹریننگ کے لیے چین بھیجا جائے گا‘

بیجنگ (8 جنوری 2026): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستانی پولیس افسران کو تربیب کے لیے چین بھیجا جائے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کالج کا دورہ کیا اور وہاں ہائی ٹیک ٹریننگ سیکشنز کا معائنہ کیا۔ انہوں نے بیجنگ پولیس […]