تلنگانہ: بھارت کے تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 4 طالب علم موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک طالبہ شدید زخمی ہو گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق (آئی بی ایس) سے تعلق رکھنے والے 5 طلبہ ایک ہی کار میں سفر کر رہے تھے […]