سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 6ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 438ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 …