منیسوٹا (08 جنوری 2026): امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منیاپولس میں ایک امیگریشن افسر نے خاتون ڈرائیور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) کے ایک اہلکار نے بدھ کے روز منیاپولس میں ایک خاتون ڈرائیور کو گولی مار کر ہلاک کر […]