تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قافلہ اسلام آباد سے لاہور روانہ، کارکنان کا پولیس سے آمنا سامنا

اسلام آباد(اوصاف نیوز)تحریک تحفظ آئین پاکستان تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی ہے، تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں مختلف مقامات پر کارکنوں اور حامیوں کی جانب سے استقبال کیا جائے گا۔ اس دورے کا مقصد اسٹریٹ موبلائزیشن اور آئین کی بالادستی کے […]