کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان تعلیمی بورڈ میں ایچ ایس ایس سی 2024 کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کا انکشاف ہوا ہے، نمبرز میں اضافے کے الزام پر 34 طلبہ کے نتائج کی جانچ کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ کمیٹی کا قیام بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کے تحت کیا گیا …