حکومت کی چھٹی؟ کہیں نہ کہیں نئےتجربات کی بات ہورہی ہے:محسن بیگ
یہ حکومت 2026 نکال جائے گی ؟ مزمل سہروردی کہیں نہ کہیں کچھ نئے تجربات کی بات ہو رہی ہے اللہ نہ کرے ایسا ہو کیونکہ اس فیبرک کا اگر ایک دھاگہ نکل گیا تو سارے تانے بانے کھل جائیں گے ! محسن بیگ ۔۔ https://twitter.com/x/status/2009139783952633942