شوہر کے تھپڑ نے بیوی کی جان لے لی

حیدرآباد: بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں رونما ہونے والے ایک افسوسناک واقعے میں شوہر کے تھپڑ نے بیوی کو موت کی نیند سلادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شوہر اپنی بیوی پر شک کرتا تھا، دونوں میں اکثر تکرار رہتی تھی، دونوں میں بحث جاری تھی اسی دوران شوہر نے اپنی بیوی کے گال […]