واشنگٹن(اوصاف نیوز) امریکا نے ویزا بانڈ پروگرام میں نمایاں توسیع کرتے ہوئے مزید 25 ممالک کے شہریوں پر بانڈ کی شرط عائد کر دی ہے، جس کے بعد اس فہرست میں شامل ممالک کی مجموعی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق نئی فہرست میں الجزائر، بنگلہ دیش، کیوبا، نیپال، نائیجیریا، وینزویلا سمیت […]