https://twitter.com/x/status/2009178514650808826 https://twitter.com/x/status/2009179813643444394 تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قافلہ لاہور کی جانب رواں دواں، محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس قافلہ کی سربراہی کر رہے ہیں، قافلہ کا راستہ میں جگہ جگہ استقبال https://twitter.com/x/status/2009180600553587041 گجر خان سے ہمارے درجنوں لوگوں کو اٹھا لیا گیا ہے ہم اسلام آباد سے اس لیے نہیں چلے کہ کسی کو پتھر ماریں گھر خان کے لوگ 8 فروری کی ہڑتال کو کامیاب بنائیں ۔ محمود خان اچکزئی https://twitter.com/x/status/2009169762102988979