پریشر ککر کے سارے سوراخ بند: خالد مسعود خان

پاکستان میں سیاست اب باقاعدہ تہمت بن گئی ہے۔ باہمی تعلقات‘ رواداری‘ گفتگو‘ تحمل‘ برداشت‘ اختلافِ رائے‘ دلیل اور احترام انفرادی حد تک تو خیر سے رخصت ہو ہی گئے تھے‘ اب معاملات بہت اوپر والے لیول پر بھی برداشت‘ جمہوری اقدار‘ اختلافِ رائے اور آزادیٔ اظہار وغیرہ کیلئے شجرِ ممنوعہ بنتے جا رہے ہیں۔ اللہ ہمیں سچ کی توفیق عطا فرمائے! حالات اس نچلی سطح تک پہنچ گئے ہیں کہ بندہ تصور بھی نہیں کر سکتا۔ جمہوری دورِ حکومت میں ( کاغذوں کی حد تک تو یہی معلوم ہوا ہے) اور میثاقِ جمہوریت پر دستخط... ​ Read more