کراچی(8 جنوری 2026): شہر قائد کے علاقے کورنگی کراسنگ میں صبح سویرے ڈکیتوں نے متعدد شہریوں کو لوٹ لیا، جس کی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے۔ کورنگی کراسنگ میں صبح سویرے بے خوف ڈکیتوں نے متعدد شہریوں کو لوٹ لیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آروائی نیوز نے حاصل کرلی، فوٹیج میں […]