پاکستان کے سعودی قرضے کو جے ایف 17 طیاروں کی ڈیل میں تبدیل کرنے پر مذاکرات: رائٹرز رپورٹ

اسلام آباد : خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے سعودی قرضے کو جے ایف 17 طیاروں کی ڈیل میں تبدیل کرنے پر مذاکرات جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تقریباً 2 ارب ڈالر کے سعودی قرضوں کو JF-17 تھنڈر فائٹر جیٹس کے معاہدے میں تبدیل […]