اسلام آباد(اوصاف نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع کے سلسلے میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں کی جائے گی، نیلامی کی تقریب کا انعقاد جناح کنونشن سینٹر میں ہوگا، جس کا باقاعدہ آغاز شام 4 بج کر 15 منٹ پر کیا جائے گا۔ پی سی بی کا کہنا […]