اسلام آباد : 2 سالہ کم سن بچہ گڑھے کے پانی میں گر کر جاں بحق

اسلام آباد: دوسالہ کم سن بچہ گڑھے کے پانی میں گرکر جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے بچے کی ماموں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی-12 میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں دو سالہ کم سن بچہ نعمان ولی کھڑے پانی میں گر کر ڈوبنے […]