ہمیں مت آزماؤ ورنہ ہم تمہارے لیےاُن سے بڑھ کر آزمائش بن جائیں گے۔مولانا

ہمیں مت آزماؤ ورنہ ہم تمہارے لیےاُن سے بڑھ کر آزمائش بن جائیں گے۔ ہم مدرسہ آپ کے ہاتھ میں نہیں جانے دیں گے کیونکہ ہمیں حکومت اور اس کے اداروں پر یقین نہیں، مولانا فضل الرحمٰن https://twitter.com/x/status/2009169092931146134 ہمارے حکمرانوں کو مدرسوں کو اپنے قبضے میں لینے کی خواہش کیوں ہے؟ پی آئی اے کو تو نجی ملکیت میں بیچ رہے ہو مدرسے سے بڑھ کر نجی ادارہ کون سا ہے؟ تم انگریزوں کے نقش قدم پر چل رہے ہو ان کے نزدیک بھی دن کا علم علم نہیں، مولانا فضل الرحمان https://twitter.com/x/status/2009168424493297735