لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کے شعبے میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب میں ہر ضلع میں اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس نئے پروگرام کے تحت چار گھنٹے کے اندر فالج کے مریض کو اسپتال پہنچانے اور فوری علاج فراہم کرنے کی سہولت میسر ہوگی، …