کراچی (قدرت روزنامہ)پرو بائیوٹکس اور سبزیوں سے بھرپور غذا کم تیزی سے پھیلنے والے پروسٹیٹ کینسر سے بچنے مدد دے سکتی ہے۔ تحقیق میں محققین پیٹ اور پروسٹیٹ کے درمیان تعلق تلاش کرنا چاہتے تھے۔ جس کی وجہ سے ان کی توجہ اس بات پر تھی کہ آیا ’فائٹوکیمیکل سے بھرپور‘ غذائیں (پتوں والی سبزیاں …