لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ نادیہ خان کی پرانی تصویر وائرل ہونے کے بعد مداحوں میں ان کی عمر کو لے کر بحث چھڑ گئی ہے۔ وائرل ہونے والی تصویر نادیہ خان کے ابتدائی ڈرامے پل دو پل کی بی ٹی ایس تصویر ہے، جو 1996 میں شمالی پاکستان میں کی …