اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومتِ پاکستان نے ملک میں جدید موبائل اور تیز رفتار انٹرنیٹ سروسز کے فروغ کے لیے 5G اسپیکٹرم نیلامی کے لیے پالیسی ہدایات اور مختلف فریکوئنسی بینڈز کی بنیادی قیمتوں کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اقدام براڈبینڈ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ہائی اسپیڈ موبائل انٹرنیٹ کی بڑھتی طلب کے پیش …