لاہور : نجی یونیورسٹی میں طالبعلم اویس سلطان کی خودکشی کے پس پردہ حقائق جاننے کے لیے اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں طالبعلم اویس سلطان کی جانب سے مبینہ طور پر خودکشی کے واقعے کا […]